MAKTAB E NOOR OFFICIAL
Followers
Monday, 3 April 2023
FIVE REWARDS IN RAMADAN (ENGLISH,URDU & KOREAN) LANGUAGE
Sunday, 16 October 2022
MAKTAB E NOOR OFFICIAL
Friday, 8 April 2022
ONLINE QUR'AN CLASS DEMO VIDEO
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
Tuesday, 4 January 2022
How to Open Inpage file in Ms Word│How to Convert Text from Inpage Urdu to Microsoft Word in Urdu
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
This software can conver Inpage format to Unicode format and vise versa.
Friday, 24 December 2021
christmas band karo
Wednesday, 15 December 2021
بادام سے فیشل بنانے کاطریقہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بادام
سے فیشل بنانے کاطریقہ
اجزاء: بادام پسے ہوئے 2 چائے کے چمچ، ملتانی مٹی 4
چائے کے چمچ، جائفل پسا ہوا ایک چائے کا چمچ، عرق گلاب حسب ضرورت۔
ترتیب:
تمام خشک اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں اتنا عرق گلاب شامل کریں کہ
گاڑھا سا مکسچر بن جائے۔ اب اسے 20 منٹ کے لئے رکھ کر چھوڑ دیں۔
اپنی
چہرے کو دو دفعہ پانی سے دھوئیں پھر پانی گرم کر کے 10 منٹ تک چہرے یہ بھاپ لیں۔
بھاپ لینے کے بعد
نرم کپڑے یا اسپنج کی مدد سے چہرے کو اچھی طرح صاف کرلیں. اتنی
اچھی طرح صاف کریں کہ تمام میل کچیل چہرے سے نکل جائے پر اس مکسچر کا لیپ چہرے پہ
لگائیں۔
تقریباً
20 منٹ کے بعد جب یہ لیپ اچھی طرح سے خشک ہو جائے تو ہلکا ہلکا مساج کرتے ہوئے
چہرے کے موسم کے مطابق ٹھنڈے یا نیم گرم پانی سے دھولیں۔ یہ عمل اگر مہینے میں دو
مرتبہ کرلیا جائے تو آپ کا رنگ بھی نکھر جائے گااور جلد بھی فروتازہ رہے گی۔
How to make an almond facialIngredients: Almonds ground 2 teaspoons, Multani soil 4 teaspoons, Nutmeg ground one teaspoon, Rose water as required.
Preparation: Mix all the dry ingredients well. Then add enough rose water to make a thick mixture. Now leave it for 20 minutes.
Wash your face twice with water and then steam your face with warm water for 10 minutes. After steaming
Clean the face thoroughly with a soft cloth or sponge. Cleanse well enough to remove all the dirt from the face and apply this mixture on the face.
After about 20 minutes, when this lip dries well, wash the face with cold or lukewarm water according to the season while massaging gently. If this process is done twice in a month, your color will also improve and your skin will remain fresh
아몬드 페이셜 만드는 법
재료: 아몬드 가루 2티스푼, 물타니 흙 4티스푼, 육두구 가루 1티스푼, 필요에 따라 장미수.
준비: 모든 건조 재료를 잘 섞습니다. 그런 다음 충분한 양의 장미수를 첨가하여 걸쭉한 혼합물을 만듭니다. 이제 20분간 방치해 보세요.
물로 두 번 세안한 후 따뜻한 물로 10분간 얼굴을 찜질하세요. 찐 후
부드러운 천이나 스폰지로 얼굴을 깨끗이 닦아주세요. 얼굴의 노폐물을 모두 제거할 수 있을 정도로 충분히 클렌징한 후 이 혼합물을 얼굴에 발라줍니다.
약 20분 후 입술이 잘 건조되면 계절에 따라 찬물 또는 미지근한 물로 부드럽게 마사지하면서 세안해 줍니다. 한 달에 두 번씩 이 과정을 거치면 피부색도 좋아지고 피부도 산뜻하게 유지됩니다.
بادام
سے فیشل بنانے کاطریقہ
اجزاء: بادام پسے ہوئے 2 چائے کے چمچ، ملتانی مٹی 4
چائے کے چمچ، جائفل پسا ہوا ایک چائے کا چمچ، عرق گلاب حسب ضرورت۔
ترتیب:
تمام خشک اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں اتنا عرق گلاب شامل کریں کہ
گاڑھا سا مکسچر بن جائے۔ اب اسے 20 منٹ کے لئے رکھ کر چھوڑ دیں۔
اپنی چہرے کو دو دفعہ پانی سے دھوئیں پھر پانی گرم کر کے 10 منٹ تک چہرے یہ بھاپ لیں۔ بھاپ لینے کے بعد
نرم کپڑے یا اسپنج کی مدد سے چہرے کو اچھی طرح صاف کرلیں. اتنی
اچھی طرح صاف کریں کہ تمام میل کچیل چہرے سے نکل جائے پر اس مکسچر کا لیپ چہرے پہ
لگائیں۔
تقریباً
20 منٹ کے بعد جب یہ لیپ اچھی طرح سے خشک ہو جائے تو ہلکا ہلکا مساج کرتے ہوئے
چہرے کے موسم کے مطابق ٹھنڈے یا نیم گرم پانی سے دھولیں۔ یہ عمل اگر مہینے میں دو
مرتبہ کرلیا جائے تو آپ کا رنگ بھی نکھر جائے گااور جلد بھی فروتازہ رہے گی۔
How to make an almond facialIngredients: Almonds ground 2 teaspoons, Multani soil 4 teaspoons, Nutmeg ground one teaspoon, Rose water as required.
Preparation: Mix all the dry ingredients well. Then add enough rose water to make a thick mixture. Now leave it for 20 minutes.
Wash your face twice with water and then steam your face with warm water for 10 minutes. After steaming
Clean the face thoroughly with a soft cloth or sponge. Cleanse well enough to remove all the dirt from the face and apply this mixture on the face.
After about 20 minutes, when this lip dries well, wash the face with cold or lukewarm water according to the season while massaging gently. If this process is done twice in a month, your color will also improve and your skin will remain fresh
Saturday, 11 December 2021
وزن کم کریں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Wednesday, 8 December 2021
گرماگرم مچھلی بریانی سے گھر والوں کی تواضع کریں
مچھلی ایک خاص سوغات ہے جو مختلف طریقوں سے کھائی جاتی ہے، آج ہم آپ کو مچھلی کی بریانی بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔
Tuesday, 7 December 2021
رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے
تازہ دودھ سے چند روز چہرہ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر آتی ہے۔روزانہ ناشتے میں ایک گلاس گاجر کا ملک شیک پی لیں چہرہ نکھر جائے گا۔پودینے کی پتیاں لے کر انہیں ابال لیں یہ پانی نہار منہ پینے سے رنگ گورا ہو جاتا ہے . سرسوں کی کھل میں سنگترے اور لیموں کے چھلکے ملا کر ابٹن بنالیں۔روزانہ چہرے پر لگائیں ساؤلا پن دور ہو جائے گا۔بادام ، ہلدی اور چاول پیس کر ان میں تھوڑا سا دودھ شامل کرلیں پھر چہرہ پر لگائیں . چند دنوں میں واضح فرق محسوس ہوگا۔ایک مرغی کا انڈا ، ایک پاؤ دودھ اور تھوڑا سا خالص شہد لے لیں اور اس کا آمیزہ تیار کر کے چہرے پر صبح و شام ملیں اور آدھے گھنٹے کے بعد چہرے کو دھولیں. صرف پندرہ دن میں آپ کا چہره گورا ہو جائے گا۔
بچہ دانی میں رسولیوں کا خاتمہ
گھیگوار بوٹی (اَلُو وِرَہ) کا رس ایک تولہ سہاگہ باریک شدہ ایک ماشہ دونوں کو آپس میں ملا کر رات کو سوتے وقت اس خوراک کو استعمال کریں اگر مریض زیادہ کمزور ہو تو اس خوراک کا آدھا حصہ دے دیں۔انشاء اللّٰه اس کے چند دن کے استعمال سے پیٹ اور رحم کی تمام رسولیوں کا خاتمہ ہوجائےگا اور حمل بھی قرار پائے گا۔
Sunday, 5 December 2021
مردانہ طاقت اور کلونجی
ایک انتہائی سادہ غذا اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تو آپ ککی مردانہ قوت میں حیرت انگیز اضافہ ہوسکتا ہے ایک کپ کلونجی کے بیج، دو چمچ میتھی کے بیج اور ایک چمچ نیازبو لے کر ان تمام اجزاء کو پیس لیں۔ ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کرلیں اور کھالیں اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں۔
صرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں گے۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے اگر اس کا باقاعدہ استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے۔
Saturday, 4 December 2021
ناریل کا تیل
آپ نے ناریل کے تیل کا استعمال سَر کی خشکی اور بالوں کو خوب صورت بنانے کے لئے تو کیا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل دانتوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور اس کے استعمال سے دانتوں کو چمکدار بنایا جاسکتا ہے۔ آپ ناریل کے تیل سے دانتوں اور منہ کو صاف کریں گے تو دانت بھی چمک دار اور سانسیں خوشبودار ہوجائینگی۔ اگر آپ ایک چمچ ناریل کا تیل منہ میں ڈال کر 15 سے 20 منٹ تک رکھیں اور بعد میں کلّی کرکے برش کرلیں۔
اس طرح آپ کا منہ خطرناک بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا، ہمارے منہ میں کئی طرح کے بیکٹیریا ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک خاص قسم کا بیکٹیریا دانتوں کے گرد ایک تہہ بناکر 'پلاک' بناتا ہے جس سے دانت سڑنے لگتے ہیں اگر آپ ناریل کا تیل منہ میں اس طرح رکھیں گے تو خطرناک بیکٹیریا ختم ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ ناریل کے تیل کے استعمال سے منہسے ناگوار بدبو بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ہمارے منہ میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریا ناریل کے تیل سے ختم ہوجاتے ہیں اور ہمارے منہ سے خوشبو آتی ہے۔
Wednesday, 10 November 2021
Golden Words
Saturday, 16 October 2021
پانچ وقت کی نمازوں کے متعلق اشعار
Sunday, 5 September 2021
story book order link
Tuesday, 8 June 2021
لا علاج بیماریوں کا شرطیہ علاج
پسینہ کی بدبو سے نجات
بلغمی کھانسی
بالوں کو گھنا کریں
آنکھوں کے سیاہ حلقوں کا دور کرنا
انجیر کے فوائد
Saturday, 13 February 2021
SHARAARATOUN SE TAUBA
NA FARMANI
Thursday, 11 February 2021
COMPLAINT BOX
GAFLAT KA ANJAAM
FIVE REWARDS IN RAMADAN (ENGLISH,URDU & KOREAN) LANGUAGE
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Five Rewards in Ramadan Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) has narrated from the Holy Prophet (peace...