MAKTAB E NOOR OFFICIAL: وزن کم کریں

Followers

Saturday, 11 December 2021

وزن کم کریں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم





سب ہی جانتے ہیں کہ ہائی بلڈ پریشر زیادہ تر اس وقت ہوتا ہے جب آپ کا وزن زیادہ ہو جائے، صرف 10 پاؤنڈ وزن کم کرنے سے بھی آپ کا بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے، جتنا وزن کنٹرول کریں گے آپ کا بلڈ پریشر بھی اتنا ہی کم ہوگا۔ وزن کنٹرول کرکے بلڈ پریشر کو قابو میں کرنا میڈیسن کے مقابلے میں زیادہ بہتر علاج ہے۔

ورزش کریں: تقریباً 30 سے 60 منٹ پورے ہفتے میں روزانہ ورزش کرنے سے آپ کا بلڈ پریشر مرکری کے حساب سے 4 سے 9 ملی میٹر نیچے جاتا ہے۔ اسی طرح اپنی ورزش کا دورانیہ بڑھاتے رہیں تو آپ کا بلڈ پریشر چند ہفتوں میں نارمل ہو جائے گا۔

یاد رکھئے: دهيان اس بات کا رکھنا ہے کہ صرف چھٹی والے دن ورزش کرنا اپنی روٹین میں شامل نہیں کرنا، کیونکہ صرف ویک اینڈ یہ ورزش کرنے سے آپ کو کچھ فائدہ نہیں ہوگا بلکہ الٹا نقصان ہوگا۔

No comments:

FIVE REWARDS IN RAMADAN (ENGLISH,URDU & KOREAN) LANGUAGE

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Five Rewards in Ramadan Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) has narrated from the Holy Prophet (peace...