MAKTAB E NOOR OFFICIAL: مردانہ طاقت اور کلونجی

Followers

Sunday, 5 December 2021

مردانہ طاقت اور کلونجی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم



       ایک انتہائی سادہ غذا اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تو آپ ککی مردانہ قوت میں حیرت انگیز اضافہ ہوسکتا ہے ایک کپ کلونجی کے بیج، دو چمچ میتھی کے بیج اور ایک چمچ نیازبو لے کر ان تمام اجزاء کو پیس لیں۔ ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کرلیں اور کھالیں اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں۔

صرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں گے۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے اگر اس کا باقاعدہ استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے۔

No comments:

FIVE REWARDS IN RAMADAN (ENGLISH,URDU & KOREAN) LANGUAGE

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Five Rewards in Ramadan Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) has narrated from the Holy Prophet (peace...