تازہ دودھ سے چند روز چہرہ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر آتی ہے۔
روزانہ ناشتے میں ایک گلاس گاجر کا ملک شیک پی لیں چہرہ نکھر جائے گا۔
پودینے کی پتیاں لے کر انہیں ابال لیں یہ پانی نہار منہ پینے سے رنگ گورا ہو جاتا ہے . سرسوں کی کھل میں سنگترے اور لیموں کے چھلکے ملا کر ابٹن بنالیں۔
روزانہ چہرے پر لگائیں ساؤلا پن دور ہو جائے گا۔
بادام ، ہلدی اور چاول پیس کر ان میں تھوڑا سا دودھ شامل کرلیں پھر چہرہ پر لگائیں . چند دنوں میں واضح فرق محسوس ہوگا۔
ایک مرغی کا انڈا ، ایک پاؤ دودھ اور تھوڑا سا خالص شہد لے لیں اور اس کا آمیزہ تیار کر کے چہرے پر صبح و شام ملیں اور آدھے گھنٹے کے بعد چہرے کو دھولیں. صرف پندرہ دن میں آپ کا چہره گورا ہو جائے گا۔
No comments:
Post a Comment