MAKTAB E NOOR OFFICIAL: [پینٹر اور کشتی]Painter and boat

Followers

Sunday, 29 March 2020

[پینٹر اور کشتی]Painter and boat


[پینٹر اور کشتی]

ایک پینٹر کوایک کشتی پر رنگ لگانے کا ٹھیکہ ملا،کام کے دوران اسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اس نے اس سوراخ کو بھی مرمت کردیا،پینٹنگ مکمل کر کےشام کو اس نے کشتی کے مالک سے اپنی اجرت لی اور گھر چلا گیا۔دو دن بعد کشتی والے نے اسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا،پینٹر کے استفسار پر اس نے بتا یا کہ اگلے دن اس کے بچے بغیر اس کے علم کے کشتی لیکر سمندر کی طرف نکل گئے،اور پھر جب اس کو خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سوراخ تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا،لیکن شام کے وقت بچوں کو ہنستے،مسکراتے ہوئے گھر آتے دیکھا توخوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگیا۔اس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لئے محبت کا ایک ادنیٰ اظہار ہے۔۔۔

Written By:


TSR

No comments:

FIVE REWARDS IN RAMADAN (ENGLISH,URDU & KOREAN) LANGUAGE

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Five Rewards in Ramadan Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) has narrated from the Holy Prophet (peace...