الف نے کہا:اللہ کے رسول آرہے ہیں۔
ب نے کہا:بانیئ اسلام آرہے ہیں۔
ت نے کہا:تاجدارِ مدینہ آرہے ہیں۔
ث نے کہا:ثروت والا آرہا ہے۔
ج نے کہا:جلیل القدر آرہے ہیں۔
ح نے کہا:حبیبِ خدا آرہے ہیں۔
خ نے کہا:خاتم النبین آرہے ہیں۔
د نے کہا:دونوں جہان کا ولی آرہا ہے۔
ذ نے کہا:ذالک الکتاب کہنے والے آرہے ہیں۔
ر نے کہا:رحمۃ العالمین آرہے ہیں۔
ز نے کہا:زمانے کا امام آرہے ہیں۔
س نے کہا:ساقئی کوثر آرہے ہیں۔
ش نے کہا:شافعِ محشر آرہے ہیں۔
ص نے کہا:صادق الامین آرہے ہیں۔
ض نے کہا:ضعیفوں کا ماوی آرہے ہیں۔
ط نے کہا:طاہر و مطہر آرہے ہیں۔
ظ نے کہا:ظلم کو مٹانے والے آرہے ہیں۔
ع نے کہا:عرب کے تاج دار آرہے ہیں۔
غ نے کہا:غریبوں کا ماوی آرہے ہیں۔
ف نے کہا:فقیروں کا مولیٰ آرہے ہیں۔
ق نے کہا:قرآن والے آرہے ہیں۔
ک نے کہا:کمبلی والے آرہے ہیں۔
ل نے کہا:لوح و قلم والے آرہے ہیں۔
م نے کہا:محمد رسول اللہﷺآرہے ہیں۔
ن نے کہا:نبیوں کے سردار آرہے ہیں۔
و نے کہا:والضحیٰ آرہے ہیں۔
ہ نے کہا:ہادی برحق آرہے ہیں۔
ی پکار اُٹھا یکتا اور انوکھی شان آرہے ہیں۔
Written By:
TSR
No comments:
Post a Comment