دانت کے کیڑے ختم کرنے کے لئے(To eliminate tooth decay)
چنبیلی کے کچھ پتے لے لیں اور انہیں پانی میں ابال لیں، ہر صبح نہار منہ اس نیم گرم پانی سے غرارے کریں۔دانتوں کے کیڑے ختم ہوجایئنگے۔مسوڑھوں اور دانتوں کے شدید درد میں نیم گرم پانی میں سرکہ اور نمک ملاکر منہ بھر کلیاں کرنا فائدہ دیتا ہے۔ شدید بخار کی حالت میں جسم کی تپش اور حرارت کو کم کرنے کے لئے تازہ اور تھنڈے پانی میں سرکہ ملاکر اور کپڑے کی مدد سے مریض کے جسم پر پھیریں۔ بخار کی شدد کم ہوجائے گی۔۔۔
No comments:
Post a Comment