MAKTAB E NOOR OFFICIAL: RAMZAN SHAREEF KE MASAA'IL

Followers

Friday, 24 April 2020

RAMZAN SHAREEF KE MASAA'IL

مسئلہ نمبر 1- رمضان شریف کے روزے کی اگر رات سے نیت کرلے تو بھی فرض ادا ہو جائے گا اور اگر رات کو روزہ رکھنے کا ارادہ نہ ہو بلکہ صبح ہوگی تب بھی یہی خیال رہا کہ میں آج کا روزہ نہ رکھوں گا پھر دن چڑھے خیال آیا کے فرض چھوڑ دینا بری بات ہے اس لیے اب روزے کی نیت کر لی تب بھی روزہ ہو گیا لیکن اگر صبح کو کچھ کھا پی لیا ہو تو اب نیت نہیں کر سکتا
مسئلہ نمبر 2 - اگر کچھ کھایا نہ ہو تو دن کو ٹھیک دوپہر سے ایک گھنٹے پہلے رمضان کے روزے کی نیت کرلینا درست  ہے
مسئلہ نمبر 3 رمضان شریف کے روزے میں بس اتنی نیت کر لینا کافی ہیں  آج میرا روزہ ہے یا رات کو اتنا سوچ لے کہ کل میرا روزہ ہے بس اتنی ہی نیت سے رمضان کا روزہ ادا ہوجائے گا
ناقل -محمد ابراھیم باقوی وشارمی
(دین کی باتیں-170)

No comments:

FIVE REWARDS IN RAMADAN (ENGLISH,URDU & KOREAN) LANGUAGE

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم Five Rewards in Ramadan Hazrat Abu Huraira (may Allah be pleased with him) has narrated from the Holy Prophet (peace...